السلام علیکم عالمی شہرت یافتہ نعت محمد راشد اعظمؒدسمبر 1976 کو کراچی میں پیداہوۓ۔ آپکے والد کا نام عبدالطیف تھا جو کہ بہت اچھی نعت پڑھا کرتے تھے۔ بڑے بھائی محمد رئیس اعظم بہت اچھے نعت خواں ہیں۔ والد اور بھائی کو دیکھ کربچپن ہی سے نعت خوانی کا شوق پیدا ہوا اور محمد راشد…
